سیو ل 5 جو لا ئی ( ایجنسیز) جنو بی کو ر یا کی الیکٹر ا نکس کمپنی سیمسنگ نے کہا کہ ما نگ میں کمی کے وجہ سے وہ ا س سا ل نو مبر تک پلا ز ما ٹی وی بنا نا بند کر د ے گی ۔ کمپنی کے مطا بق پلا ز ما ٹی وی کی ما نگ میں کمی کا مطلب یہ ہے کہ اسے خم دا ر اور ا لٹر ا ہا ئی ڈ یفینیشن (
یو ایچ ڈی) ٹی وی بنا نے پر تو جہ مر کو ز کر نی چا ہییے‘ ہم صا ر فین کو ا ن کی ضرو رت کے مطا بق مصنو عا ت مہیا کر نے کیلئے پر عز م ہیں ۔ سو نی ‘ ہٹا چی اور پینا سو نک نے بھی حا ل ہی میں پلا ز ما ٹی وی بنا نا بند کر دیا تھا۔ پلا ز مہ ٹی بی ‘ ایل سی ڈی اور ایل ای ڈی کے نسبت ز یا دہ بر قی خر چ کر تا ہے اور ا سکا و ز ن بھی ز یا دہ ہو تا ہے۔